تبادلۂ خیال:ڈیسٹری بیوٹیڈ پروف ریڈرز کینیڈا
Appearance
(تبادلۂ خیال:ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز کینیڈا سے رجوع مکرر)
اس کا اردو عنوان ہونا چاہیے!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:09, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
- اگر کوئی آسان اور زودہضم عنوان آگے آتا ہے تو یہ ممکن ہے۔ ورنہ بہ حالت مجبوری یہی عنوان ٹھیک ہے۔ ----مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:49, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
- دیگر احباب کی نظر میں کوئی اردو متبادل بہتر نام ہو تو ضرور بتائیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:04, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
- جی بالکل۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:11, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
- منقسم پروف خوان؟
:)
—خادم— 17:03, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)- یہ تو عام اردو قاری کے لیے انگریزی سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:57, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
- بر سبیل تذکرہ عرض ہے کہ اگر عنوان میں صرف املا کا فرق کیا جائے تو شاید پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہوگی:
- ڈیسٹری بیوٹیڈ پروف ریڈرز کینیڈا --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:01, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
- یہ تو عام اردو قاری کے لیے انگریزی سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:57, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)