تجدیف
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تجدیف (انگریزی: Blasphemy) سے مراد خدا یا اس کے پیغمبروں کی توہین کرنا یا ایسی زبان استعمال کرنا جس سے دین کے ماننے والوں کی دل آزاری ہوتی ہو۔ عموماً اس سے مراد پیغمبروں یا رسولوں کے بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنا یا خاکے بنانا ہوتی ہے۔ اسلامی ممالک میں حضرت محمد کی توہین کو توہین رسالت کہتے ہیں۔ اکثر ممالک میں تجدیف کے خلاف قوانین نافذ ہیں۔ اکثر اوقات ان قوانیین کا اصل مقصد اندیشہ نقصِ امن کی سرکوبی ہوتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں تجدیف سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |