تنظیم براۓ انسانی موراثہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


تنظیم برائے انسانی موراثہ کا انگریزی نام The Human Genome Organisation ہے۔ یہ تنظیم موراثہ (Genome) کا دنیا میں ایک اہم ترین قائدۂ معطیات (Database) شمار کی جاتی ہے۔