جالبینی چوپال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جالبینی چوپال (internet forum) یا تختۂ پیغام (message board) دراصل ایک روئے خط موقعۂ مباحثہ (discussion site) ہے، یہ روایتی تختۂ اطلاع (bulletin board) کا ایک جدید معادل (equivalent) ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- تختۂ اطلاعی نظام (bulletin board system)
- گپ خانہ (chat room)
- جالبینی سماجی جالکار (internet social network)
- مجازی سماج (virtual community)
| ویکیمیڈیا العام میں جالبینی چوپال سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |