جامع دار الهدى اسلامی، کیرالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جامع دار الھدٰى اسلامی (Darul Huda Islamic University) ایک اسلامی یونیورسٹی ہے، [1] شہر جماد، کیرلا ، بھارت میں واقع ہے۔ یونیورسٹی کی بنیاد 25 دسمبر، 1983 ء میں پڑی، اور یونیورسٹی نے 26 جون، 1986 میں آغاز ہؤا۔ دار الهدى یونیورسٹی اسلامی دنیا کی یونیورسٹیوں کے فیڈریشن کے ایک رکن ہے [2]، اور یونیورسٹی کے چانسلر سید حیدر علی شهاب تنكل ہے، [3] اور شیخ شرشيري زين الدين مسليار صدر کے معاون [4] اور ڈاکٹر بهاء الدین محمد ندوي صاحب یونیورسٹی کے وايس جانسلر هے، [5]


حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]