کسی جوہر کے مرکزہ (Nucleus) میں موجود پروٹونز کی تعداد کو کیمیاء اور طبعیات میں جوہری نمبر کہتے ہیں، اسے Z کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔