مندرجات کا رخ کریں

"ورائے طبعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7: سطر 7:


== مذہب کے ارتقا کے بارے میں جدید سائنسی نظریہ ==
== مذہب کے ارتقا کے بارے میں جدید سائنسی نظریہ ==
اس نظریے کے مطا بق [[ڈوپامین]] کی مقدار دماغ میں بڑھ جانے کی وجہ سے بھی [[انسان]] میں [[مذہب]] کی ابتدا ہوئی۔ یہ بھی عصبی ناقل ہے جو جسم میں ہونا ضروری ہے۔ اس عصبی ناقل کی وجہ سے ہی کوئی بھی مذہبی تجربہ کیا جا سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہوونے والا خیال مذہب پر اعتقاد اور ایمان کا باعث بنتا ہے۔ سب سے پہلا مذہبی تجربہ جو [[غار شمن]] میں ہوا۔ وہاں غار میں ''مافوق الفطرت تصوراتی تصاویر'' تھیں جو ڈوپامین کی موجودگی کی وجہ سے ہوا۔<ref>[http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:AXWriiCdYGgJ:www.rationalistpakistan.com/%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%D9%82%D8%B3%D8%B7-%D8%AF%D9%88%D9%85%DB%94/+&cd=4&hl=en&ct=clnk&gl=in مذہب کی نفسیاتی ابتدا (قسط دوم)]</ref>
اس نظریے کے مطا بق [[ڈوپامین]] کی مقدار دماغ میں بڑھ جانے کی وجہ سے بھی [[انسان]] میں [[مذہب]] کی ابتدا ہوئی۔ یہ بھی عصبی ناقل ہے جو جسم میں ہونا ضروری ہے۔ اس عصبی ناقل کی وجہ سے ہی کوئی بھی مذہبی تجربہ کیا جا سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہوونے والا خیال مذہب پر اعتقاد اور ایمان کا باعث بنتا ہے۔ سب سے پہلا مذہبی تجربہ جو [[غار شمن]] میں ہوا۔ وہاں غار میں ''مافوق الفطرت تصوراتی تصاویر'' تھیں جو ڈوپامین کی موجودگی کی وجہ سے ہوا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.rationalistpakistan.com/%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%D9%82%D8%B3%D8%B7-%D8%AF%D9%88%D9%85%DB%94/ |title=مذہب کی نفسیاتی ابتدا (قسط دوم) |access-date=2020-09-18 |archive-date=2016-10-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161010145203/http://www.rationalistpakistan.com/%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%D9%82%D8%B3%D8%B7-%D8%AF%D9%88%D9%85%DB%94/ |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 06:47، 18 ستمبر 2020ء

ورائے طبعی کا مطلب ایسا واقعہ یا کسی چیز کا ظہور جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور علت و معلول کے قانون سے آزاد ہو۔

دیگر استعمالات و معنی

خرق عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات، فوق العادات اور معمول سے ہٹ کر

ورائے طبعی ان عجیب و غریب واقعات کو بھی کہا جاتا ہے جو عام طور پر انسانی سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔

مذہب کے ارتقا کے بارے میں جدید سائنسی نظریہ

اس نظریے کے مطا بق ڈوپامین کی مقدار دماغ میں بڑھ جانے کی وجہ سے بھی انسان میں مذہب کی ابتدا ہوئی۔ یہ بھی عصبی ناقل ہے جو جسم میں ہونا ضروری ہے۔ اس عصبی ناقل کی وجہ سے ہی کوئی بھی مذہبی تجربہ کیا جا سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہوونے والا خیال مذہب پر اعتقاد اور ایمان کا باعث بنتا ہے۔ سب سے پہلا مذہبی تجربہ جو غار شمن میں ہوا۔ وہاں غار میں مافوق الفطرت تصوراتی تصاویر تھیں جو ڈوپامین کی موجودگی کی وجہ سے ہوا۔[1]

حوالہ جات

  1. "مذہب کی نفسیاتی ابتدا (قسط دوم)"۔ 10 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020