"زندگی کے بعد زندگی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 30: سطر 30:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* {{سرکاری ویب سائٹ|http://www.lifeafterlife.com/}}
* {{سرکاری ویب سائٹ|http://www.lifeafterlife.com/}}
* [http://raymondmoody.org ریمنڈ موڈی انسٹی ٹیوٹ]
* [http://raymondmoody.org ریمنڈ موڈی انسٹی ٹیوٹ] {{wayback|url=http://raymondmoody.org/ |date=20180810131539 }}
* [http://thendestories.com/NDE_story0001.html NDE episodes from the book ''Life After Life'' by Dr. R. Moody]
* [http://thendestories.com/NDE_story0001.html NDE episodes from the book ''Life After Life'' by Dr. R. Moody]



نسخہ بمطابق 05:48، 30 دسمبر 2020ء

زندگی کے بعد زندگی
مصنفریمنڈ موڈی
ناشرموککنگبرد بکس
تاریخ اشاعت
1975
طرز طباعتچھپی ہوئی
صفحات175

زندگی کے بعد زندگی ایک ماہر نفسیات ریمنڈ موڈی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ یہ اصل میں 150 افراد کے بوقت مرگ کی گفت و گو (انٹرویو) کا ایک معیاری جائزہ (رپورٹ)ہے، جو قریب الموت تجربات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو مصنف نے ایسے پیش کیا ہے جیسے کہ موت واقع ہوتی ہے۔[1][2] ان افراد سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر موڈی نے کچھ اہم نکات جو مشترک تھے ان کی نشاہدہی کی ہے:[3]

  • موت کی صورت میں انسان انتہائی کرب سے دوچار ہوتا ہے۔
  • ایک زبردست سکون اور بہبود، بشمول درد سے آزادی۔
  • خود کو اپنے مادی جسم سے باہر کھڑے ہونے کا تاثر۔
  • کبھی ایک سرنگ کی طرح نظر آتی شے میں تیرنے یا اندھیرے کا منظر۔ (جس کے بعد)
  • ایک سنہری روشنی سے آگاہی ہوتی ہے۔
  • شاید کوئی سامنے موجود ہے جیسے روشنی (نور) سے بات کر رہا ہو۔
  • تیزی سے ماضی کو دیکھنے، محسوس کرنے کا احساس۔
  • سامنے ایک خوبصورت دنیا کا نظر آنا۔[3]

اس کتاب کے دنیا بھر میں 13 ملین نسخے بکے۔[4] ایک درجن غیر ملکی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔[5] اور کتاب ایک بین الاقوامی سب سے زیادہ بکنے والی کتاب بن گئی۔ اس کتاب کی بدولت قریب المرگ حالات کا جائزہ لینے کا راستہ کھول دیا، جو جلد ہی ایک دلچسپ موضوع بن کر سامنے آیا۔[6][7]

حوالہ جات

  1. Clifton D. Bryant (2003). "life+after+Life"+moody+review&source=bl&ots=3SA8hT8UWr&sig=JNWk2F1ja6OoDv9xZiRD3g3EQMg&hl=en&ei=amZrTKS5NoTIvQO9lskd&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CBMQ6AEwADhu#v=onepage&q="life%20after%20Life"%20moody%20review&f=false Handbook of Death and Dying Sage, p.138.
  2. Michael Marsh. Review: Beyond Death: The Rebirth of Immortality The Hastings Center Report, Vol. 7, No. 5 (Oct., 1977), pp. 40-42.
  3. ^ ا ب Harvey J. Irwin and Caroline Watt. An introduction to parapsychology McFarland, 2007, p. 159.
  4. Towards the light The Age, March 23, 2004.
  5. Messages and miracles: extraordinary experiences of the bereaved، St. Paul, MN: Llewellyn Worldwide، 1999، صفحہ: 9 
  6. Harvey J. Irwin, Caroline Watt (2007). "life+after+Life"+moody+review&source=bl&ots=ObrMiGx2Ux&sig=TfjOY-Na1WiTfBxs7ng746BRI-Q&hl=en&ei=PXNrTMbYLY2GuAO0hqzkDw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=7&ved=0CDAQ6AEwBjisAg#v=onepage&q="life%20after%20Life"%20moody%20review&f=false An introduction to parapsychology McFarland, p. 158.
  7. Duane S. Crowther (2005). "life+after+Life"+moody+review&source=bl&ots=Z8abpUrG0K&sig=_1dslDkjuzLmOpaf31_6nMTzhbY&hl=en&ei=VHdrTOODHJDSuwPZseQW&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CBMQ6AEwADiaAw#v=onepage&q="life%20after%20Life"%20moody%20review&f=false Life Everlasting Cedar Fort, p. 19.

بیرونی روابط