"علاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11: سطر 11:


== جھاڑ پھونک ==
== جھاڑ پھونک ==
اوپر کے علاج کے طریقوں کے علاوہ سماج کا ایک معتد بہ طبقہ جھاڑ پھونک یعنی روحانی علاج کا قائل ہے۔ اس علاج کے تحت مذہبی وظائف واوراد اور تعویذ وغیرہ کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.urdutehzeb.com/showthread.php/11717-علاج-معالجہ Urdutehzeb.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
اوپر کے علاج کے طریقوں کے علاوہ سماج کا ایک معتد بہ طبقہ جھاڑ پھونک یعنی روحانی علاج کا قائل ہے۔ اس علاج کے تحت مذہبی وظائف واوراد اور تعویذ وغیرہ کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.urdutehzeb.com/showthread.php/11717-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%AC-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%84%D8%AC%DB%81 |title=Urdutehzeb.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2014-12-23 |archive-date=2015-03-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150320081019/http://urdutehzeb.com/showthread.php/11717-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%AC-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%84%D8%AC%DB%81 |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 22:42، 15 جنوری 2021ء

زمانہ قدیم اور جدید میں مختلف امراض کی تشخیص اور علاج کے لیے حکماء، طبیب اور ڈاکٹر اپنے اپنے علم و تجربہ کی بنا پر مختلف طور طریقے اپناتے تھے۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

علاج کے مختلف طریقے

علاج کے معاملے میں ہر معالج اپنے فن کا ماہر ہونا جس کے لیے اس کا حسب ذیل زمروں سے کم ازکم ایک سے تعلق ہونا چاہیے:

  • ڈاکٹر ہو (موجودہ دور میں وسیع پیمانے پر پھیلا طب یا ایلوپیتھی کا ماہر ہو)۔
  • یونانی حکیم ہو۔
  • آیورویدی طریقہ علاج کا ویدھ ہو۔
  • جرمن طریقہ علاج یا ہومیوپیتھی کا ماہر ہو۔
  • چینی سوئیوں کے ذریعہ علاج یا ایکوپنکچر کا ماہر ہو۔
  • یا پچھنے (کپپینگ تھراپی) لگانے کا ماہر ہو۔

جھاڑ پھونک

اوپر کے علاج کے طریقوں کے علاوہ سماج کا ایک معتد بہ طبقہ جھاڑ پھونک یعنی روحانی علاج کا قائل ہے۔ اس علاج کے تحت مذہبی وظائف واوراد اور تعویذ وغیرہ کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Urdutehzeb.com"۔ 20 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2014