"رؤیت ہلال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← تنازع؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
دنیا کے 45 ملک سعودیہ عرب کے اعلان کردہ دن عید مناتے ہیں اور خود چاند نہیں دیکھتے۔37 ملک کسی فلکیاتی حساب سے عید مناتے ہین یعنی نیا چاند بن گیا ہے چاہے نظر نہ آسکے۔ان کے مقابلے میں صرف 37 ملکوں میں خود سے چاند دیکھا جاتا ہے<ref>[https://www.moonsighting.com/1439shw.html Moonsighting for Shawwal 1439]</ref>۔
دنیا کے 45 ملک سعودیہ عرب کے اعلان کردہ دن عید مناتے ہیں اور خود چاند نہیں دیکھتے۔37 ملک کسی فلکیاتی حساب سے عید مناتے ہین یعنی نیا چاند بن گیا ہے چاہے نظر نہ آسکے۔ان کے مقابلے میں صرف 37 ملکوں میں خود سے چاند دیکھا جاتا ہے<ref>[https://www.moonsighting.com/1439shw.html Moonsighting for Shawwal 1439]</ref>۔
== موٹا چاند نظر آنے کی وجوہات ==
== موٹا چاند نظر آنے کی وجوہات ==
عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اگر نیا چاند موٹا ہو تو یہ پہلے دن کا چاند نہیں ہو گا اور پچھلے دن اسے دیکھے جانے میں غلطی کی گئی ہے۔یہ غلط ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ نئے ماہ کا پہلا دن نہ ہو لیکن چاند کا منظر تو پہلا ہی رہتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اگر چاند 17 گھنٹے سے چھوٹا ہو تو یہ نظر نہیں آئے گا۔ تکنیکی طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ چاند موجود ہے لیکن اوقات کے مختلف ہونے کی وجہ سے زمین سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ اگلے دن اسی وقت تک چاند 41 گھنٹے کا ہو چکا ہوتا ہے اس لیے وہ معمول سے زیادہ بڑا نظر آتا ہے۔<ref>[https://www.dunyapakistan.com/171928/#.XNBwS44zayI چاند کا تنازع اور سائنس]</ref>
عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اگر نیا چاند موٹا ہو تو یہ پہلے دن کا چاند نہیں ہو گا اور پچھلے دن اسے دیکھے جانے میں غلطی کی گئی ہے۔یہ غلط ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ نئے ماہ کا پہلا دن نہ ہو لیکن چاند کا منظر تو پہلا ہی رہتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اگر چاند 17 گھنٹے سے چھوٹا ہو تو یہ نظر نہیں آئے گا۔ تکنیکی طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ چاند موجود ہے لیکن اوقات کے مختلف ہونے کی وجہ سے زمین سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ اگلے دن اسی وقت تک چاند 41 گھنٹے کا ہو چکا ہوتا ہے اس لیے وہ معمول سے زیادہ بڑا نظر آتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://www.dunyapakistan.com/171928/#.XNBwS44zayI |title=چاند کا تنازع اور سائنس |access-date=2019-05-06 |archive-date=2017-08-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170802150249/http://www.dunyapakistan.com/171928/#.XNBwS44zayI |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 19:12، 17 جنوری 2021ء

رُویّت کے لغوی معنی نظر آنا ، نظارہ ، دِیدار ، جاننا کے ہوتے ہیں۔ رویت ہلال عموما پہلی تاریخ کے چاند کے دیکھنے کو کہتے ہیں۔ اسلام میں اس سے مراد پہلی تاریخ کے چاند کو دیکھ کر اسلامی مہینے کا اعلان کرنا ہے۔ پاکستان میں چاند دیکھ کر اسلامی مہینے کےآغاز کا اعلان کرنے کی ذمہ داری (رویت ہلال کمیٹی، پاکستان) کے سپرد ہے۔

رویت ہلال عید

دنیا کے 45 ملک سعودیہ عرب کے اعلان کردہ دن عید مناتے ہیں اور خود چاند نہیں دیکھتے۔37 ملک کسی فلکیاتی حساب سے عید مناتے ہین یعنی نیا چاند بن گیا ہے چاہے نظر نہ آسکے۔ان کے مقابلے میں صرف 37 ملکوں میں خود سے چاند دیکھا جاتا ہے[1]۔

موٹا چاند نظر آنے کی وجوہات

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اگر نیا چاند موٹا ہو تو یہ پہلے دن کا چاند نہیں ہو گا اور پچھلے دن اسے دیکھے جانے میں غلطی کی گئی ہے۔یہ غلط ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ نئے ماہ کا پہلا دن نہ ہو لیکن چاند کا منظر تو پہلا ہی رہتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اگر چاند 17 گھنٹے سے چھوٹا ہو تو یہ نظر نہیں آئے گا۔ تکنیکی طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ چاند موجود ہے لیکن اوقات کے مختلف ہونے کی وجہ سے زمین سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ اگلے دن اسی وقت تک چاند 41 گھنٹے کا ہو چکا ہوتا ہے اس لیے وہ معمول سے زیادہ بڑا نظر آتا ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. Moonsighting for Shawwal 1439
  2. "چاند کا تنازع اور سائنس"۔ 02 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 

متعلقہ مضامین