"موطأ امام محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ibneusman (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Abualsarmad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 7: سطر 7:
* الفتح الرحمانی شرح موطأ الامام محمد بن الحسين الشيبانی، ابراهيم بن الحسين المشہوربابن بيری نے کی
* الفتح الرحمانی شرح موطأ الامام محمد بن الحسين الشيبانی، ابراهيم بن الحسين المشہوربابن بيری نے کی
* شرح مشكلات موطأ الإمام محمد [[ملا علی قاری|علی القاری]] کی ہے
* شرح مشكلات موطأ الإمام محمد [[ملا علی قاری|علی القاری]] کی ہے
<ref>[http://www.urdulibrary.org/books/39-abu-haneefa ابو حنیفہ | اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>{{Cite web |url=http://www.urdulibrary.org/books/39-abu-haneefa |title=ابو حنیفہ {{!}} اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-12-06 |archive-date=2016-02-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160202183718/http://www.urdulibrary.org/books/39-abu-haneefa |url-status=dead }}</ref>





نسخہ بمطابق 22:47، 17 نومبر 2021ء

مؤطا امام محمد احناف کے بڑے اہم امام کی کتاب ہے

حدیث میں امام محمد کی کتاب مؤطا مشہور ہے (یہ امام مالک کی مؤطا سے الگ ہے) جو اس زمانہ سے آج تک تمام مدارس اسلامیہ میں داخل نصاب ہے۔ اس کے علاوہ کتاب الحج جو امام مالک کی رد میں لکھی ہے اس میں اول امام محمد ابو حنیفہ کے اقوال نقل کر تے ہیں پھر مدینہ والوں کا اختلاف بیان کر کے حدیث، آثاراور قیاس سے ثابت کرتے ہیں کہ ابو حنیفہ کا مذہب صحیح ہے اور دوسروں کا غلط۔ ہے۔ امام رازی نے مناقب الشافعی میں اس کتاب کا ذکر کیا ہے۔ یہ کتاب مطبوعہ شکل میں کثرت سے ملتی ہے۔

شروحات

  • اس کتاب پر تعلیق ابوالحسنات لکھنوی نے التعليق الممجَّد على موطأ الامام محمد کے نام سے کی
  • شيخ ادريس بن عبد العلی النكرامی الہندی نے القول المسدد في رواة موطأ الامام محمد کی شرح کی[1]
  • الفتح الرحمانی شرح موطأ الامام محمد بن الحسين الشيبانی، ابراهيم بن الحسين المشہوربابن بيری نے کی
  • شرح مشكلات موطأ الإمام محمد علی القاری کی ہے

[2]


حوالہ جات

  1. الرسالہ المستطرفہ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفہ علامہ المحدث الشريف ابو عبد الله محمد بن جعفر الكتانی
  2. "ابو حنیفہ | اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری"۔ 02 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016