مندرجات کا رخ کریں

"مصنوعی بال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Bright Red Hair, Blue Winged Liner, and Orange Lipstick (21178575103).jpg|تصغیر|مصنوعی لال بالوں کو پہنی ہوئی ایک خاتون ماڈل]]
[[فائل:Bright Red Hair, Blue Winged Liner, and Orange Lipstick (21178575103).jpg|تصغیر|مصنوعی لال بالوں کو پہنی ہوئی ایک خاتون ماڈل]]
'''مصنوعی بال''' {{دیگر نام|انگریزی=Artificial hair integrations}} ان بالوں کہا جاتا ہے جو فطری طور پر انسانوں کے اپنے بال نہیں ہوتے۔ یہ بال سر پر لگائے جاتے ہیں۔ اکثر مصنوعی بال لگانے کا رواج خواتین میں زیادہ ہے۔ اس کی وجہ ہوتی ہے کبھی کبھار کی خاتون کے بال کم لمبائی والے ہوتے ہیں اور وہ کسی محفل خود کے [[لمبے بال]]وں والی خواتین کے رو بہ رو عجیب و غریب دکھنے سے بچنا چاہتی ہے۔ اس وجہ سے عورتیں مصنوعی بال لگاتی ہیں۔ کئی بار اسٹیج پر فن دکھانے والی خواتین بھی اپنی رو نمائی کو خوش سے خوش تر کرنے کی کوشش کے طور پر مصنوعی بالوں کا استعمال کرتی ہیں۔ عوام کئی بار بات سے مسحور ہوتے ہیں کہ کیسے ایک رقاصہ لمبے بالوں کے ساتھ [[بھرت ناٹیم]] یا ایسا ہی کوئی روایتی رقص پیش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ رقص کا خاصا ہی یہ ہوتا ہے کہ عورتیں زمین پر اپنے بال پٹک کر رقص کرتی ہیں۔ ایسے وقتوں میں تو لازمًا لمبے بالوں کا ہونا بے حد ناگزیر ہوتا ہے۔ ان وجہوں سے بھی عورتیں مصبوعی بالوں کو خرید کر سر سے جوڑ دیتی ہیں۔<ref>[https://citizentv.co.ke/blogs/men-this-is-why-women-wear-weaves-wigs-95436/ Men, this is why women wear weaves, wigs]</ref>
'''مصنوعی بال''' {{دیگر نام|انگریزی=Artificial hair integrations}} ان بالوں کہا جاتا ہے جو فطری طور پر انسانوں کے اپنے بال نہیں ہوتے۔ یہ بال سر پر لگائے جاتے ہیں۔ اکثر مصنوعی بال لگانے کا رواج خواتین میں زیادہ ہے۔ اس کی وجہ ہوتی ہے کبھی کبھار کی خاتون کے بال کم لمبائی والے ہوتے ہیں اور وہ کسی محفل خود کے [[لمبے بال]]وں والی خواتین کے رو بہ رو عجیب و غریب دکھنے سے بچنا چاہتی ہے۔ اس وجہ سے عورتیں مصنوعی بال لگاتی ہیں۔ کئی بار اسٹیج پر فن دکھانے والی خواتین بھی اپنی رو نمائی کو خوش سے خوش تر کرنے کی کوشش کے طور پر مصنوعی بالوں کا استعمال کرتی ہیں۔ عوام کئی بار بات سے مسحور ہوتے ہیں کہ کیسے ایک رقاصہ لمبے بالوں کے ساتھ [[بھرت ناٹیم]] یا ایسا ہی کوئی روایتی رقص پیش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ رقص کا خاصا ہی یہ ہوتا ہے کہ عورتیں زمین پر اپنے بال پٹک کر رقص کرتی ہیں۔ ایسے وقتوں میں تو لازمًا لمبے بالوں کا ہونا بے حد ناگزیر ہوتا ہے۔ ان وجہوں سے بھی عورتیں مصبوعی بالوں کو خرید کر سر سے جوڑ دیتی ہیں۔<ref>{{Cite web |url=https://citizentv.co.ke/blogs/men-this-is-why-women-wear-weaves-wigs-95436/ |title=Men, this is why women wear weaves, wigs |access-date=2021-02-14 |archive-date=2021-04-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210410125223/https://citizentv.co.ke/blogs/men-this-is-why-women-wear-weaves-wigs-95436/ |url-status=dead }}</ref>
۔ اس ظاہری زیبائش یا کشش کے بر عکس مردوں میں [[گنجاپن]] کی شکایت عام ہوتی ہے۔ کئی مرد چالیس سال کے بعد بال کھو دیتے ہیں، جب کہ کچھ لوگ کم عمری میں ہی کھو دیتے ہیں۔ ایسے مرد بھی مصنوعی بال استعمال کرتے ہیں۔ مصنوعی بال کی مانگ کی وجہ سے کچھ لوگ اپنے بالوں کو پیچتے بھی ہیں۔<ref>[https://www.npr.org/2017/05/27/530009158/-man-weaves-the-game-changer-for-balding-men 'Man Weaves' Offer Cover For Balding Men, Cash For Black Hair Care Industry]</ref>
۔ اس ظاہری زیبائش یا کشش کے بر عکس مردوں میں [[گنجاپن]] کی شکایت عام ہوتی ہے۔ کئی مرد چالیس سال کے بعد بال کھو دیتے ہیں، جب کہ کچھ لوگ کم عمری میں ہی کھو دیتے ہیں۔ ایسے مرد بھی مصنوعی بال استعمال کرتے ہیں۔ مصنوعی بال کی مانگ کی وجہ سے کچھ لوگ اپنے بالوں کو پیچتے بھی ہیں۔<ref>[https://www.npr.org/2017/05/27/530009158/-man-weaves-the-game-changer-for-balding-men 'Man Weaves' Offer Cover For Balding Men, Cash For Black Hair Care Industry]</ref>



نسخہ بمطابق 19:09، 12 اگست 2022ء

مصنوعی لال بالوں کو پہنی ہوئی ایک خاتون ماڈل

مصنوعی بال (انگریزی: Artificial hair integrations) ان بالوں کہا جاتا ہے جو فطری طور پر انسانوں کے اپنے بال نہیں ہوتے۔ یہ بال سر پر لگائے جاتے ہیں۔ اکثر مصنوعی بال لگانے کا رواج خواتین میں زیادہ ہے۔ اس کی وجہ ہوتی ہے کبھی کبھار کی خاتون کے بال کم لمبائی والے ہوتے ہیں اور وہ کسی محفل خود کے لمبے بالوں والی خواتین کے رو بہ رو عجیب و غریب دکھنے سے بچنا چاہتی ہے۔ اس وجہ سے عورتیں مصنوعی بال لگاتی ہیں۔ کئی بار اسٹیج پر فن دکھانے والی خواتین بھی اپنی رو نمائی کو خوش سے خوش تر کرنے کی کوشش کے طور پر مصنوعی بالوں کا استعمال کرتی ہیں۔ عوام کئی بار بات سے مسحور ہوتے ہیں کہ کیسے ایک رقاصہ لمبے بالوں کے ساتھ بھرت ناٹیم یا ایسا ہی کوئی روایتی رقص پیش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ رقص کا خاصا ہی یہ ہوتا ہے کہ عورتیں زمین پر اپنے بال پٹک کر رقص کرتی ہیں۔ ایسے وقتوں میں تو لازمًا لمبے بالوں کا ہونا بے حد ناگزیر ہوتا ہے۔ ان وجہوں سے بھی عورتیں مصبوعی بالوں کو خرید کر سر سے جوڑ دیتی ہیں۔[1] ۔ اس ظاہری زیبائش یا کشش کے بر عکس مردوں میں گنجاپن کی شکایت عام ہوتی ہے۔ کئی مرد چالیس سال کے بعد بال کھو دیتے ہیں، جب کہ کچھ لوگ کم عمری میں ہی کھو دیتے ہیں۔ ایسے مرد بھی مصنوعی بال استعمال کرتے ہیں۔ مصنوعی بال کی مانگ کی وجہ سے کچھ لوگ اپنے بالوں کو پیچتے بھی ہیں۔[2]

مصنوعی بالوں کی اقسام

  • بالوں کی پیوند کاری یا کسی دوسری جگہ سے بال کو جڑ سمیت نکال کر کهال میں گاڑھ (Implant )دیا جاتا ہے۔
  • اسی طرح سے مصنوعی جهلی یا جلد میں انسانی بال قدرتی انداز میں پیوست کردیے جاتے ہیں، اس وجہ سے بالوں کا کوئی بهی اسٹائل بنایا جاسکتا ہے، اس مصنوعی جهلی یاجلد میں مسام بهی ہوتے ہیں، جن کے راستے سے پسینے اور پانی کا اخراج بهی ہوتا ہے، سر پر اگر کچھ قدرتی بال لگے ہوں تو ان کو ایک خاص مطلوبہ حد تک کتر دیا جاتا ہے، پهر اس جهلی کوایک خاص محلول (سیال مادے )کے ذریعہ سر کے اصل بالوں کے ساتھ ان کی جڑوں تک جوڑ دیا جاتا ہے۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Men, this is why women wear weaves, wigs"۔ 10 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2021 
  2. 'Man Weaves' Offer Cover For Balding Men, Cash For Black Hair Care Industry
  3. عنوان: ہیئر ٹرانسپلانٹ Hair transplant کروانے کا شرعی حکم