مندرجات کا رخ کریں

"جان کرافورڈ (کرکٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1: سطر 1:
ریورنڈ '''جان چارلس کرافورڈ''' (پیدائش: 29 مئی 1849ء) | (انتقال: 21 فروری 1935ء) جسے '''پارسن کرافورڈ''' کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک انگریز پادری اور شوقیہ [[کرکٹ|کرکٹر]] تھا۔ وہ 1872ء اور 1877ء کے درمیان [[کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب]] کے لیے کھیلے۔ کرافورڈ نے [[یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ|یونیورسٹی کالج، آکسفورڈ]] میں تعلیم حاصل کی جہاں اس نے 1868ء میں میٹرک کیا، اس کی عمر 18 سال تھی۔ اس نے 1875ء میں بی اے اور پھر ایم اے کیا۔ وہ 1883ء سے لے کر 1919 میں ریٹائر ہونے تک 36 سال تک سرے کے کین ہل ہسپتال کے پادری رہے۔ <ref name="wis36">[http://www.espncricinfo.com/wisdenalmanack/content/story/228180.html Crawford, Rev John Charles M.A.], Obituaries in 1935. ''[[Wisden Cricketers' Almanack]]'', 1936. Retrieved 2017-04-25.</ref> <ref name="marys">Squires N (2013) "The Cricketing Crawfords", ''St Mary's Church, Merton Parish Magazine'', April 2013, pp.25–28. ([http://www.stmarysmerton.org.uk/parishonline/april2013/April.pdf Available online]. Retrieved 2017-04-25.)</ref> وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد مرٹن کے سینٹ میری چرچ میں اعزازی کیوریٹ تھے۔
ریورنڈ '''جان چارلس کرافورڈ''' (پیدائش: 29 مئی 1849ء) | (انتقال: 21 فروری 1935ء) جسے '''پارسن کرافورڈ''' کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک انگریز پادری اور شوقیہ [[کرکٹ|کرکٹر]] تھا۔ وہ 1872ء اور 1877ء کے درمیان [[کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب]] کے لیے کھیلے۔ کرافورڈ نے [[یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ|یونیورسٹی کالج، آکسفورڈ]] میں تعلیم حاصل کی جہاں اس نے 1868ء میں میٹرک کیا، اس کی عمر 18 سال تھی۔ اس نے 1875ء میں بی اے اور پھر ایم اے کیا۔ وہ 1883ء سے لے کر 1919 میں ریٹائر ہونے تک 36 سال تک سرے کے کین ہل ہسپتال کے پادری رہے۔ <ref name="wis36">[http://www.espncricinfo.com/wisdenalmanack/content/story/228180.html Crawford, Rev John Charles M.A.], Obituaries in 1935. ''[[Wisden Cricketers' Almanack]]'', 1936. Retrieved 2017-04-25.</ref> <ref name="marys">Squires N (2013) "The Cricketing Crawfords", ''St Mary's Church, Merton Parish Magazine'', April 2013, pp.25–28. ([http://www.stmarysmerton.org.uk/parishonline/april2013/April.pdf Available online] {{wayback|url=http://www.stmarysmerton.org.uk/parishonline/april2013/April.pdf |date=20160619170317 }}. Retrieved 2017-04-25.)</ref> وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد مرٹن کے سینٹ میری چرچ میں اعزازی کیوریٹ تھے۔
===انتقال===
===انتقال===
جان کرافورڈ 21 فروری 1935ء کو [[سری|سرے]] میں [[ومبلڈن چیز|ومبلڈن چیس]] میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ <ref name="wis36" /> <ref name="marys" /> <ref name="ci">[http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/11408.html John Crawford], [[ای ایس پی این کرک انفو]]. Retrieved 2017-04-25.</ref> وہ سینٹ میریز، مرٹن کے چرچ یارڈ میں دفن ہے۔ <ref name="marys" />
جان کرافورڈ 21 فروری 1935ء کو [[سری|سرے]] میں [[ومبلڈن چیز|ومبلڈن چیس]] میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ <ref name="wis36" /> <ref name="marys" /> <ref name="ci">[http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/11408.html John Crawford], [[ای ایس پی این کرک انفو]]. Retrieved 2017-04-25.</ref> وہ سینٹ میریز، مرٹن کے چرچ یارڈ میں دفن ہے۔ <ref name="marys" />

نسخہ بمطابق 04:50، 21 نومبر 2022ء

ریورنڈ جان چارلس کرافورڈ (پیدائش: 29 مئی 1849ء) | (انتقال: 21 فروری 1935ء) جسے پارسن کرافورڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک انگریز پادری اور شوقیہ کرکٹر تھا۔ وہ 1872ء اور 1877ء کے درمیان کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلے۔ کرافورڈ نے یونیورسٹی کالج، آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی جہاں اس نے 1868ء میں میٹرک کیا، اس کی عمر 18 سال تھی۔ اس نے 1875ء میں بی اے اور پھر ایم اے کیا۔ وہ 1883ء سے لے کر 1919 میں ریٹائر ہونے تک 36 سال تک سرے کے کین ہل ہسپتال کے پادری رہے۔ [1] [2] وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد مرٹن کے سینٹ میری چرچ میں اعزازی کیوریٹ تھے۔

انتقال

جان کرافورڈ 21 فروری 1935ء کو سرے میں ومبلڈن چیس میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ [1] [2] [3] وہ سینٹ میریز، مرٹن کے چرچ یارڈ میں دفن ہے۔ [2]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Crawford, Rev John Charles M.A., Obituaries in 1935. Wisden Cricketers' Almanack, 1936. Retrieved 2017-04-25.
  2. ^ ا ب پ Squires N (2013) "The Cricketing Crawfords", St Mary's Church, Merton Parish Magazine, April 2013, pp.25–28. (Available online آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stmarysmerton.org.uk (Error: unknown archive URL). Retrieved 2017-04-25.)
  3. John Crawford, ای ایس پی این کرک انفو. Retrieved 2017-04-25.