ذیابیطس بیذواق
اصطلاح | term |
---|---|
پار |
dia |
شکری ذیابیطس کے لیے دیکھیے: ذیابیطس
ذیابیطس بیذاوق (انگریزی: Diabetes insipidus) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں پتلا پیشاب وافر مقدار میں خارج ہوتا ہے۔ اِس سے گردے کا پیشاب کو مرتکز کرنے کی غیر قابلیت ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بیماری ضد ادرار بول انگیزہ (antidiuretic hormone) میں کمی یا نقص کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔
علامات و نشانات
[ترمیم]متجاوز بول آوری (Excessive urination) اور شدید پیاس (خصوصاً ٹھنڈے پانی اور بسا اوقات برف یا برفاب (ice water) کے لیے) سادہ ذیابیطس کی سب سے بڑی نشانیاں ہیں۔