شمارندی برمجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Computer programming

کسی بھی کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں شمارندہ یا کمپیوٹر کو ہدایات دینی پڑتی ہیں. یہ ہدایات ایک خاص ربط کے ساتھ ہونا چاییں جیسے اگر ہم کہیں کے او،جاؤ ، کھاؤ،پیو یہ ہدایت نامہ ہے پر اس میں ربط نہیں ہے اگر ہم کہیں کینٹین او ،سموسے کھاؤ ،پانی پیو ، کلاس میں جاؤ تو ہم اس کو ربط کے ساتھ ہدایت نامہ کہہ سکتے ہیں ان ہدایات کے دینے کو پروگرامنگ کہتے ہیں

سید منور حسن