طراز (ضدابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(طراز سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

طراز کا مفہوم ، اسلوب ، طریقہ ، فن یا ٹیکنیک کا ہے اور اس سے مراد ایک ایسا کارعمل ہے کہ جو کسی ایسے خاص فعل یا کام کو کرنے کے لیۓ اختیار کیا جاۓ کہ جسکو انجام دینے کا کوئی سیدھا سادہ طریقہ سامنے نہ ہو یا پھر یوں کہ لیں کہ عیاں یا آشکار نہ ہو۔

  • طراز کے مجموعے یا طراز کی مدد سے بنائی ہوئی شے کے لیۓ دیکھیۓ طرزیات
  • کوئی بھی ایسا فعل یا شے جو کہ آلات یا الخوارزمیوں کو استعمال کرکے کی جاسکتی ہو وہ بھی طراز کہ دی جاتی ہے

مزید دیکھئے [ترمیم]

Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)