عبدالرشید دوستم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عبد الرشید دوستم افغانستان سے تعلق رکھنے والا جنگجو ہے جس نے سویٹ اتحاد کے افغانستان پر قبضہ کے بعد روس کی حمایت میں جنگ لڑی۔ اس کی ذاتی فوج ہے اور اس حوالے سے اپنے آپ کو جرنیل کہلواتا ہے۔ طالبان حکومت کا مخالف رہا۔ انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے جنگی مجرم سمجھا جاتا ہے۔ 2002ء میں افغانستان پر امریکی حملہ کے بعد امریکی حمایت میں جنگ لڑتا رہا۔