عزل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
عزلت پسند |
تنہائی پسند |
عزل کا لفظ سائنسی مضامین میں انگریزی لفظ insulation کے متبادل استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو لغات میں بھی یہ عربی کا لفظ عزلت پسند کے معنوں میں ملتا ہے جس کا مفہوم الگ تھلگ رہنے والے کا ہوتا ہے ، یعنی جو کہ insulate ہوجاۓ یا باالفاظ دیگر یعزل ہوجاۓ۔