عوالق
وکیپیڈیا سے
Plankton
Photomontage of plankton organisms
عوالق : Plankton : ہمہ قسم کے حشرات یا نباتات جو بحر، سمندر، جیسے پانی کے ذخائر میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر مچھلیوں کی غذا ہوتے ہیں۔ ان عوالق ہی پر مچھلیوں کے تغذیہ کا دار و مدار رہتاہے۔
[ترمیم] حوالہ جات
[ترمیم] بیرونی روابط
- COPEPOD: The global plankton database, global coverage database of zooplankton biomass and abundance data
- Plankton*Net, taxonomic database of images of plankton species