عُمرانی منصوبہ بندی
وکیپیڈیا سے
عُمرانی منصوبہ بندی (انگریزی: Urban Planning) ایک قسم کی ہندسیات ہے جس میں شہروں کو منصوب کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس موضوع کو اتنی اہمیت نہیں دی گئ ہے البتا یوروپ کے ممالک اور شمالی امریکہ میں عُمرانی منصوبہ بندی یونیورسٹی میں پڑہائ جاتی ہے۔ عمرانی منصوبہ بندی میں شہروں کے دیگر پہلووں پہ نظر ڈالی جاتی ہے مثلآ:
[ترمیم] تاریخ
عمرانی منصوبہ بندی کی تاریخ میں مسلمانوں کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ محینجو داڑو کی تحزیب نے عمرانی منصوبہ بندی شروع کی۔