فتح اول

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو فتح اول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اسلئے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے فتح اول کہا جاتا ہے۔ فتح اول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں فتح اول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں