قذیفہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

قذیفہ (projectile) کوئی بھی ایسی شے ہے جسے خلاء (خالی یا ناخالی) میں قوت لگاکر پھینکا گیا ہو۔ اگرچہ، پھینکی گئی گیند بھی ایک قذیفہ ہے، تاہم قذیفہ کی اِصطلاح سے عام ترین مفہوم میں مراد کوئی اسلحہ ہوتا ہے۔


[ترمیم] اشتقاقیات

قذیفہ دراصل عربی زبان کے مصدر لفظ قذف سے بنی اِصطلاح ہے جس کی ایک معنی پھینکنے کے ہوتے ہیں۔ قذیفہ کی جمع قذائف ہے۔

[ترمیم] نیز دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں