لکیری تولیف

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

لکیری
تولیف
عددیہ

linear
combination
scalar

دیے ہوئے سمتیہ v_0, v_1, ..., v_{n-1} ہوں، اور \alpha_0, \alpha_1, ..., \alpha_{n-1} کسی میدان کے عددیہ ہوں، تو سمتیہ کا لکیری تولیف یوں لگتا ہے (ہر سمتیہ کو ایک عددیہ سے وزن کرنے کے بعد جمع کر لینے سے):

\alpha_0 v_0 +  \alpha_1 v_1+... + \alpha_{n-1} v_{n-1}

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں