منصوبہ:رابطہ
وکیپیڈیا سے
وکیپیڈیا، آزاد دائرہ المعارف، سے رابطہ کس طرح کرو
ضروری اطلاع : اردو وکیپیڈیا کو رضاکار چلاتے ہیں۔ تمام مصنفین اور مدیر دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رضاکار ہیں۔
[ترمیم] پڑھنے والو
|
وکیپیڈیا سے متعلق کسی موضوع پر بحث کے لیے دیوان عام میں اپنا پیغام لکھ سکتے ہیں۔ |
|
|
کسی صارف سے رابطہ کے لیے صارف کے "تبادلۂ خیال" کے صفحہ پر پیغام لکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ صارف کو برقی خط بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ |
Contact a user |
|
اردو وکیپیڈیا کی برقی خطوط فہرست بھی ہے جِس کی رکنیت آپ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ |
Mailing List |
|
اردو وکیپیڈیا کے صارفین IRC پر فوری پیغامبر کے ذریعہ گپ شپ بھی کرتے ہیں۔ آپ بھی اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ |
IRC Chat |


