منقسم شمارندکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

منقسم شمارندہ کاری یا شمارندگی ایک غیر مرکزی متوازی اور ہمراہی شمارندہ کاری ھے۔ یہ عام طور پر رائج متوازی شمارندگی سے اس طرح مختلف ہوتی ھے کہ اس میں ایک سے زیادہ شمارندے جو حقیقتاً مختلف جگہوں پر بکھرے ہوئے یا منقسم ہوں ایک ہی مقصد کو حاصل کرنے میں حصہ لیتے ہیں۔ شریکِ کار شمارندے نہ صرف جسمانی طور پر ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں بلکہ ان کی اپنی اپنی ہیتِ ترکیبی، مصنع لطیف و کثیف اور مقامی انتظامیہ بھی مختلف اور خود مختار ہو سکتی ھے۔ ٘

[1]

  • Parallal = متوازی
  • Concurrent = ہمراہ، ساتھ ساتھ
  • Cluster = خوشہ
  • Computer = شمارندہ

نظریہ[ترمیم]

پسِ منظر[ترمیم]

مقاصد[ترمیم]

ہیتِ ترکیبی[ترمیم]

مزید معلومات کیلیے دیکھیے


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Hagit Attiya, Jennifer Welch. Distributed Computing: Fundamentals, Simulations, and Advanced Topics. Wiley Series on Parallel and Distribute Computing.

طنابی شمارندہ کاری، خوشہُ شمارندہ