مکمل مخطط

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

مکمل

complete

ریاضی کی شاخ نظریۂ مخطط میں، ایسا مخطط جس کے کوئی بھی دو واضح اقمات صرف اور صرف ایک کنارے سے جڑے ہوں، کو مکمل مخطط کہا جاتا ہے۔ مکمل‌مخطط جس کی اقمات کی تعداد n ہو کو Kn کی علامت سے لکھتے ہیں۔ مکمل مخطط کی عموماً باقاعدہ کثیرالاضلاع کے روپ میں نقاشی کی جاتی ہے۔


K1:0 K2:1 K3:3 K4:6
Complete graph K1.svg Complete graph K2.svg Complete graph K3.svg Complete graph K4.svg
K5:10 K6:15 K7:21 K8:28
Complete graph K5.svg Complete graph K6.svg Complete graph K7.svg Complete graph K8.svg


[ترمیم] بیرونی روابط

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ     ریاضی علامات