نیلادانت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نیلادانت کا رَمز

نیلادانت یا بلوٹوتھ (انگریزی: Bluetooth)، ذاتی علاقائی جالاتِکار (personal area networks) بناتے ہوئے، ثابت اور محمول اختراعات سے مختصر فاصلوں پر معطیات کے تبادلے کا ایک دستور ہے.

یہ دستور محمول ہاتفات (mobile phones)، ہاتفاتِ بعید (telephone)، آغوشیات (laptops)، ذاتی شمارندوں، چاپگروں، رقمی عکّاسات اور کھیل منظری حائطوں (video game consoles) کو آپس میں مربوط ہونے اور معلومات و مواد کا تبادلہ کرنے کا راستہ مہیّا کرتا ہے.











مزید دیکھئے[ترمیم]