هيرودوت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| هيرودوت Herodotus |
|
|---|---|
هيرودوت |
|
| پیدائش | 484 قبل مسیح ہیلیکرناسس, اناطولیہ |
| وفات | 425 قبل مسیح (عمر تقریبا 60 سال) کئی مقامات، کوئی حتمی نہیں |
| پیشہ | مؤرخ |
هيرودوت (Herodotus) جسے عام طور پر هيرودوتس بھی لکھا جاتا ہے (قدیم یونانی: Ἡρόδοτος) ایک قدیم یونانی مؤرخ تھا جسے أبو التاريخ بھی کہا جاتا ہے۔