مندرجات کا رخ کریں

جنگ واٹرلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(واٹر لو سے رجوع مکرر)

18 جون 1815کو واٹر لو کے مقام پر ھونے والی فرانس کے شہنشاہ نپولین کی آخری جنگ کو "واٹر لو کی جنگ" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ولنگٹن اور بلوخر نے مل کر نپولین کے خلاف جنگ کی اوراس جنگ میں نپولین کو مکمل شکست ھوئی۔

واٹر لو بیلجیم میں برسلز کے قریب ہے۔

فرانس کی فوج کا کمانڈر نپولین تھا فرانسیسی فوج کی تعداد 73،000 جس میں سے 25،000 مارے گئے۔

اتحادی فوج کے کمانڈر برطانوی ولنگٹن اور جرمن بلوخر تھے۔ برطانوی فوج کی تعداد 67،000 اور جرمن فوج کی تعداد 60،000 تھی۔ 3،500 برطانوی اور 1،200 جرمن مارے گئے۔

22 جون 1815 کو بیٹے کے حق میں بیٹھتے ھوئے نپولین نے سرنڈر کیا اور اسے سینٹ ہیلینا کے جزیرے میں قید کیا گیا،جہاں اس نے 1821ء میں وفات پا‎‎ئی۔

نگار خانہ

[ترمیم]