ورائی ربط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ورائی ربط (ہائپرلنک) یا صرف ربط (لنک) کی اصطلاح ایک ایسی جال دستاویز (ویب ڈاکومنٹ) کے ليے استعمال کی جاتی ہے کہ جسکو وراۓمتن کی مدد سے دیگر دستاویزات یا وسیلوں (ریسورسز) سے جوڑا گیا ہو۔