پاکستان شراکت 2014 دولت مشترکہ کھیل
Appearance
پاکستان شراکت دولت مشترکہ کھیل |
||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||||||||
شرکت 2014 دولت مشترکہ کھیل بمقام گلاسگو, سکاٹ لینڈ |
||||||||||||
علمبردار | اظہر حسین[1] | |||||||||||
تمغا جات درجہ: 23 |
طلائی 0 |
چاندی 3 |
کانسی 1 |
کل 4 |
||||||||
تاریخ دولت مشترکہ کھیل | ||||||||||||
سلطنت برطانیہ اور دولت مشترکہ کھیل | ||||||||||||
برطانوی دولت مشترکہ کھیل | ||||||||||||
|
||||||||||||
دولت مشترکہ کھیل | ||||||||||||
پاکستان 2014 دولت مشترکہ کھیل جو گلاسگو، اسکاٹ لینڈ میں منعقد ہوئے ان میں شریک تھا۔ اس کے لیے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے وفد روانہ کیا گیا۔ جو 9 کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے، 62 کھلاڑیوں پر مشتمل تھا۔[2] پاکستانی کھلاڑی بیڈمنٹن، باکسنگ، جمناسٹک، لان کٹوری، شوٹنگ، سوئمنگ، ٹیبل ٹینس، ویٹ لفٹنگ اور کشتی کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ پاکستان3چاندی کے تمغے اور ایک کانسی کا تمغا حاصل کر سکا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nick Butler، Paul Osborne (23 July 2014)۔ "Commonwealth Games: The Opening Ceremony from Celtic Park"۔ Insidethegames۔ گلاسگو, اسکاٹ لینڈ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2014
- ↑ "Pakistan to send 63-member contingent to Commonwealth Games"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2014