پاک بحریہ متحف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاک بحریہ متحف
Pakistan Navy Museum
Naval Jack of Pakistan.svg
فعالیت 1954 - تا حال
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
شاخ Naval Jack of Pakistan.svg پاک بحریہ
قِسم بحریہ متحف
عرفیت پاک بحریہ متحف
سرپرست امیر البحر نعمان بشیر, (چیف آف نیول اسٹاف)

پاک بحریہ کے زیر انتظام یہ تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ شاہراہ فیصل کی ایک ذیلی سڑک حبیب ابراہیم اللہ رحمت روڈ پرواقع ہے.بحری امور سے وابستہ نادر اشیاء کا یہاں اہم زخیرہ ہے.

تصاویر[ترمیم]