پتا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
پتا

پتا پودے کا ایک حصہ ہوتا ہے جو زمین سے اوپر ہوتا ہے اور اسکا کام ضیائی تالیف کے ذریعے پودے کے لیۓ خوراک بنانا ہے۔ پتا ہموار اور پتلا ہوتا ہے تا کہ اسکے زیادہ سے زیادہ سبزینے پر سورج کی روشنی پڑ سکے۔ زیادہ تر پودوں میں سانس لینے کا عمل پتے کے ذریعے ہوتا ہے۔ پتوں میں خوراک اور پانی بھی ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

پتے بے شمار شکلوں میں پاۓ جاتے ہیں۔ یہ انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر کام بھی آتے ہیں۔ کچھ پودوں ميں پتوں کے کناروں پر اس پودے کے چھوٹے چھوٹے پودے بنتے ہیں مثلا پتھر چٹ۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں