تختۂ کلید
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کلیدی تختہ سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ شمارندی تختۂ کلید کے متعلق ہے. دیگر تختہ جاتِ کلید اور متعلقہ مقالات کیلئے دیکھئے تختۂ کلید (ضدابہام)
شمارندکاری میں، تختۂ کلید (اور تختہ کلید) یا کلیدی تختہ ایک ادخالی اختراع (input device) ہے جس پر مختلف کلید لگے ہوتے ہیں جو شمارندہ کو اُمور دینے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں. شمارندی تختۂ کلید کی شکل طبعہ نویس (typewriter) کے تختۂ کلید سے بہت ملتی جلتی ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- الفہندسی تختۂ کلید (alphanumeric keyboard)
- تختۂ کلیدی خاکہ (keyboard layout)
- تختۂ کلیدی طرزیات (keyboard technology)
| ویکیمیڈیا العام میں تختۂ کلید سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |