جبل الشيخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کوہ حرمون سے رجوع مکرر)
جبل الشيخ
Mount Hermon
جبل الشيخ
بلند ترین مقام
بلندی2,814 میٹر (9,232 فٹ)
امتیاز1,804 میٹر (5,919 فٹ)
جغرافیہ

لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Golan Heights" does not exist۔

مقامشام مرتفع جولان
لبنان
سلسلہ کوہمشرقی لبنانی پہاڑی سلسلہ

جبل الشيخ یا کوہ حرمون (Mount Hermon) لغوی معنی "سردار کا پہاڑ" (عبرانی: הר חרמון, عربی: جبل الشيخ) سلسلہ کوہ مشرقی لبنان میں واقع کئی پہاڑوں کا ایک مجموعہ ہے۔ یہ شام اور لبنان کے درمیان سرحد کا کام کرتا ہے۔[1] .[2]

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے جبل الشيخ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 4.3
(39.7)
5.0
(41)
7.6
(45.7)
12.0
(53.6)
16.0
(60.8)
19.4
(66.9)
21.6
(70.9)
21.7
(71.1)
19.1
(66.4)
15.3
(59.5)
10.2
(50.4)
6.1
(43)
13.19
(55.75)
یومیہ اوسط °س (°ف) 1.2
(34.2)
1.9
(35.4)
4.1
(39.4)
7.5
(45.5)
11.2
(52.2)
14.5
(58.1)
16.8
(62.2)
16.7
(62.1)
14.3
(57.7)
11.2
(52.2)
7.0
(44.6)
3.3
(37.9)
9.14
(48.46)
اوسط کم °س (°ف) −1.8
(28.8)
−1.2
(29.8)
0.6
(33.1)
3.1
(37.6)
6.4
(43.5)
9.6
(49.3)
12.0
(53.6)
11.8
(53.2)
9.5
(49.1)
7.2
(45)
3.7
(38.7)
0.5
(32.9)
5.12
(41.22)
[حوالہ درکار]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ACME Mapper terrain display
  2. "CIA World Fact Book: Syria"۔ 14 November 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2011۔ highest point: Mount Hermon 2,814 m