2011 میں پاکِستان میں نیٹو کا حملہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
26 نومبر 2011ء کو نیٹو کے ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب سلالا چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پچیس پاکستانی فوجی ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے.[1]
- ^ "مہمند ایجنسی میں نیٹو کا حملہ، پچیس پاکستانی فوجی ہلاک". ریڈیو کمپنی صدائے روس. November 25, 2011. http://urdu.ruvr.ru/2011/11/26/61062853.html.