گنو عمومی العوام اجازہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(GNU General Public License سے رجوع مکرر)
گنو عمومی العوام اجازہ (GNU general public license) سب سے زیادہ استعمال ہونے والا آزاد مصنع لطیف اجازہ ہے۔ اسے رچرڈ سٹالمان نے اپنے گنو منصوبہ (GNU project) کے لیے لکھا.