سٹاکہوم سنڈروم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Stockholm syndrome سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سابقہ کریڈٹ بینکن، سٹاکہوم سویڈن جو کہ سٹاکہوم سنڈروم سے منسوب ہے

نفسیات میں اسٹاکہوم متلازمۃ اصطلاح نفسیاتی رحجان کو بیان کرتی ہے جس میں یرمغال اسے قیدی بنانے والے کی طرف مثبت احساسات کا اظہار کرتا ہے، اور کبھی اس کا دفاع کرنے کی حد تک۔ ان احساسات کو متاثرین کو نقصان اور خطرہ کے مدنظر غیر ناطق سمجھا جاتا ہے، جو اپنے قید میں ڈالنے والوں کی طرف سے برا سلوک نہ ہونے کو ان کی رحم دلی سمجھ بیٹھتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ de Fabrique, Nathalie; Romano, Stephen J.; Vecchi, Gregory M.; van Hasselt, Vincent B. (July 2007). "Understanding Stockholm Syndrome". FBI Law Enforcement Bulletin (Law Enforcement Communication Unit) 76 (7): 10–15. ISSN 0014-5688. http://www.fbi.gov/stats-services/publications/law-enforcement-bulletin/2007-pdfs/july07leb.pdf/at_download/file۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 November 2010. 
  2. ^ (London, UK. میں) 'Stockholm syndrome': psychiatric diagnosis or urban myth?. Royal Free and University College Medical School. 2007 November 19.. PMID 18028254.