مندرجات کا رخ کریں

صارف:آمنہ بی بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا اصل نام آمنہ بی بی ہے جبکہ قلمی نام آمنہ نواز ہے ۔میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئی۔ میں اردو ادب کی طالبہ ہوں ۔اردو ادب کے لیے کام کرتی ہوں ۔میری شاعری، افسانے اور مضامین آنلائن ڈائجسٹ میں شائع ہو چکے ہیں۔ میرے لکھنے کے انداز میں تخیلاتی دنیا کے ساتھ ساتھ حقیقت کی دنیا کا بھی عکس ملے گا۔ ۔بطور رائٹر میں اصولوں کو استعمال کر کے مختلف موضوعات پر لکھتی ہوں ۔میری تحریر سے لوگوں کو متعلقہ مواد موصول ہوتا ہے اور ان کے خیالات اور جذبات کی ترجمانی کرتی ہے ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اپنی تحریر کو مضبوط اور مزید بہتر بنایا جائے۔