صارف:محمد شعیب یوسفزئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف

میرا نام محمد شعیب ہیں۔میرا تعلق سوات کے تحصیل مٹہ سے ہیں۔ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سیدو شریف سوات میں بی۔ایس پاکستان سٹڈیز کا سٹوڈنٹ ہوں۔مجھے لکھنے پڑھنے کا انتھائی شوق ہیں اور مستقبل میں میں ایک لکھاری بننا چاہتا ہوں۔