مندرجات کا رخ کریں

صارف:محمد مدثر فاروقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد مدثر فاروقی 01جنوری 2007کو جلالپور پیر والا (ضلع ملتان) پنجاب میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز گاؤں کے مدرسہ جامعہ حسینیہ بستی کلاب سے کیا ناظرہ قرآن وہیں پڑھا والدہ کی وفات کے بعد 2010میں کراچی منتقل ہوگئے اور حفظ قرآن جامعہ دارالقرآن گذری کراچی میں جا مکمل کیا۔درس نظامی کے ابتدئی تین درجات اولی ، ثانیہ ،ثالثہ وہیں مکمل کئے اسکے بعدفیصل آباد منتقل ہوگئے اور بقیہ تعلیم وہیں سے حاصل کررہے ہیں۔ آپ نے درجہ خامسہ میں مختلف مضامین پر اپنے قلمی جوہر دکھائے اور ایک رسالہ بھی لکھا جو کافی مقبول ہوا۔آپ بہت نرم دل، شریف النفس ہنس مکھ اور انتہائی سادہ مزاج انسان ہیں!


محمد مدثر فاروقی

معلومات شخصیت

پیدائش جلا پور پیروالا (ضلع ملتان)پنجاب

شہریت پاکستان

رہائش کراچی

عملی زندگی

مادر علمی جامعہ اسلامیہ شیخ کالونی فیصل آباد

تعلیم مڈل (درس نظامی کا طالب علم )

مسلک حنفی دیوبندی

تجزیہ نگار

پیشہ لکھاری ، مقرر

مزاج  عالمانہ


مادری زبان سرائیکی