صارف:Jamalbot

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وکیپیڈیا پیج اور تاریخ کی کتاب اسرار نامہ جوکہ حال ہی میں شایع ہوئی ہے جن کے مطابق بلوچ قبائل کی فہرست میں بلوچ قبیلہ باجوئی کو بجوئی لکھا گیا ہے جبکہ غلط تلفظ ہے قبیلے کا درست نام باجوئی ہےاور زھری قبیلے میں شمار کیا گیا ہے یہ بلکل غلط اور حقائق کے منافی ہے بلکہ درست یہ ہیکہ باجوئی رند قبیلے سے ہے اس رند قبیلےکے جو افراد کرتہ بولان میں سکونت پذیر ہیں وہ بنگلانی رند قبیلہ کہلاتا ہے اور وہ کچک یا کشک یا کژک رند قبیلے کے افراد جو کہ مندرجہ ذیل مقامات پر سکونت رکھتے ہیں باجوئی رند بلوچ کہلواتے ہیں :بلوچستان: باغبانہ، خضدار شہر ، مھمتاوا ، سوراب، توتک، فیروز آباد، گاج کولاچی، دودھو گورکھ، وڈھ، کرخ، پیر ابراہیم، مولہ، زھری ، آڑچنو، اوتھل، وندر ، حب چوکی بلوچستان اور سندھ: کراچی نواب شاہ، بدین، حیدر آباد، مورو، دادو، میھڑ، نصیر آباد، گیریلو، باڈھ، ڈوکری، لاڑکانہ، ماہوٹا، نئوں دیرو، مدیجی، رتو دیرو، قمبر، شہزاد کوٹ سکونت پزیر ہیں۔ اس قبیلےکے افراد کو ریونیو ریکارڈ، سرکاری ڈسٹرکٹ گزیٹیئر میں باجوئی رند بلوچ کے نام سے درج کیا گیا ہے۔( باجوئی رند بلوچ)

علیحان باجوئی رند