صارف:Mufti Umar Faruque Saifi

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تفصیل

مفتی عمر فاروق سیفی ایک قابل اسلامی اسکالر ہیں انہوں نے اسلامی تعلیم کے کلاسیکی مضامین (درس نظامی کے نام سے جانا جاتا ہے) کا مکمل وقتی مطالعہ کیا اور انہیں قرآن کی تفسیر عربی گرامر کے مضامین سکھانے کے لیے بطور علمی سند سے نوازا گیا۔  اور لسانیات عقائد و عقیدہ اور اسلامی قانون اور قانونی نظریہ (فقہ و اصول) کے ماہر ہیں

انہوں نے اپنا تخصص فی الفقہ (الجامعہ اشرفیہ دیوبند) سے مکمل کیا اور باقاعدہ طور پر مفتی ہیں اور فتویٰ کی قانونی رائے دینے کا اختیار بھی حاصل ہے۔

جائے پیدائش: مغربی چمپارن بہار (بھارت)

نام: عمر فاروق سیفی

آبائی شہر: بتیا (bettiah)

مذہب: اسلام (مسلم)

شادی کی تاریخ: 28/08/2020

تاریخ پیدائش: 10/05/2000

قومیت: ہندوستانی۔

اونچائی: 5 فٹ 9 انچ

جوتے کا سائز: 9 نمبر

وزن: 72 کلو

رنگ: گندمی (سفید)

قابلیت: عالم دین اور عربی و انگلش میں ایم اے ہیں


پیشہ: تدریس اور تجارت

پتہ: مفتی نگر، گرولیا، مغربی چمپارن، بہار، (بھارت) 845450