صارف:Roseqais

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مصور ایوارڈ

یہ ایوارڈ نوے کی دہائی میں لاہور میں دیا جاتا رہا ہے اسکا سلوگن "اللہ سب سے بڑا مصور ہے" تھا یہ ایوارڈ پر کنندہ ہے یہ ایوارڈ تمام شعبہ زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو دیا جاتا تھا اسے جناب منیر احمد نولکھا نے جاری کیا جو ستر کی دہائی میں اداکار وفلمساز تھے بعد میں میں فلم لائن چھوڑ دی اورخدمت خلق کا سلسلہ بھی جاری رکھا صحافی بھی ہیں ماہنامہ "مصور انٹرنیشنل " اورہفت روزہ " مصور پاکستان " لاہور کے چیف ایڈیٹر ہیں اور مصور ویلفئیر کونسل رجسٹرڈ پنجاب کے بانی اور صدر ہیں لاہور مییں رہائش پزیر ہیں

[1]

https://www.youtube.com/watch?v=ofwZNz8C0Xw

  1. http://www.mussawer.org/about.html  مفقود أو فارغ |title= (معاونت); روابط خارجية في |website= (معاونت);