ابوبکر بن داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیدائش؛ 1380ء وفات؛1456ء

عالم دین۔ پورا نام عبد الرحمن بن ابی بکر داؤد الدمشقی الصالحی۔ دمشق میں پیدا ہوئے اور وہیں وفات پائی۔ اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔ کئی کتب کے مصنف ہیں۔ جن میں سیرت اور دینی علوم کے ساتھ ساتھ ایک کتاب میں حیوانات، نباتات اور معدنیات سے متعلق معلومات درج ہیں۔