مندرجات کا رخ کریں

ایگیوامریکانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (16) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

[ترمیم]

یہ دوا منہ کی جھلی کے زخم اور سوزاک کی پُر درد ایستادگی میں کام آتی ہے، پیشاب درد کے ساتھ بوند بوند آئے، پانی کا خوف، ہلکاو، سکروی، چہرہ زرد، مسوڑھے متورم اور ان سے خون اپنے پیروں پر گہرے عنابی رنگ کے دھبے متورم پُر درد اور سخت، بھوک کمزور قبض۔

تعلقات

[ترمیم]

مقابلہ کریں : انہایونیم، لائی سین لیکے سس۔ خوراک : ٹنکچر

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا