مندرجات کا رخ کریں

آئیونس سارماس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئیونس سارماس
(یونانی میں: Ιωάννης Σαρμάς ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم یونان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 مئی 2023  – 26 جون 2023 
کریاکوس میتسوتاکیس  
کریاکوس میتسوتاکیس  
معلومات شخصیت
پیدائش 21 مارچ 1957ء (67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یونان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی (1975–1979)[2]
پیرس 2 پانتھیوں-اساس یونیورسٹی (1980–1985)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اُصول قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ریاستی کونسل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آئیونس سارماس (انگریزی: Ioannis Sarmas) (یونانی: Ιωάννης Σαρμάς، 21 مارچ 1957ء) جمہوریہ یونان کے وزیر اعظم ہیں۔ وہ 4 نومبر 2019ء سے یونانی کورٹ آف آڈٹ کے چیئرمین ہیں۔

چونکہ مئی 2023ء کے یونانی قانون ساز انتخابات کے نتیجے میں نئی ​​حکومت کی تشکیل نہیں ہوئی، اس لیے صدر کاتیرینا ساکیلاروپولو نے انھیں 25 مئی 2023ء کو یونان کا نگراں وزیر اعظم مقرر کیا۔ آئندہ جون 2023ء کے انتخابات کے بعد نئی حکومت کی تشکیل تک خدمات انجام دیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.blod.gr/speakers/sarmas-ioannis/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2023
  2. ^ ا ب پ https://www.blod.gr/speakers/sarmas-ioannis — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  3. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n2005010121 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023 — ناشر: کتب خانہ کانگریس