آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عطا برائےٹیسٹ کرکٹ میں سال بھر کی بہترین کارکردگی
میزبانبین الاقوامی کرکٹ کونسل
زیادہ بار وصول کنندہآسٹریلیا سٹیو سمتھ
(2 بار)
ویب سائٹآئی سی سی اعزازات

آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی ایک سالانہ ایوارڈ ہے، جو 2004ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے سال بھر کے بہترین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ سالانہ آئی سی سی کے اعزازات میں سے ایک ہے۔

فاتحین کی فہرست[ترمیم]

سال فاتح نامزد
2004 بھارت راہول ڈریوڈ

انگلستان اینڈریوفلنٹوف
انگلستان اسٹیو ہارمیسن
آسٹریلیا رکی پونٹنگ
آسٹریلیا میتھیوہیڈن
آسٹریلیا ایڈم گلکرسٹ
آسٹریلیا جیسن گلیسپی
جنوبی افریقا جیک کیلس
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ برائن لارا
بھارت وی وی ایس لکشمن
بھارت وریندرسہواگ
سری لنکا متھیا مرلی دھرن

2005 جنوبی افریقا جیک کیلس

پاکستان انضمام الحق
آسٹریلیا ایڈم گلکرسٹ
آسٹریلیا گلین میک گراتھ
آسٹریلیا شین وارن

2006 آسٹریلیا رکی پونٹنگ

پاکستان محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی)
آسٹریلیا مائیکل ہسی
سری لنکا مہیلا جے وردھنے
آسٹریلیا شین وارن

2007 پاکستان محمد یوسف

آسٹریلیا رکی پونٹنگ
سری لنکا مہیلا جے وردھنے
سری لنکا متھیا مرلی دھرن
پاکستان محمد آصف (کرکٹر)

2008 جنوبی افریقا ڈیل اسٹین

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ شیونارائن چندرپال

سری لنکا مہیلا جے وردھنے
جنوبی افریقا جیک کیلس

2009 بھارت گوتم گمبھیر

آسٹریلیا مچل جانسن
سری لنکا تھیلان سماراویرا
انگلستان اینڈریوسٹراس

2010 بھارت وریندرسہواگ

بھارت سچن ٹنڈولکر
جنوبی افریقا ہاشم آملہ
جنوبی افریقا ڈیل اسٹین

2011 انگلستان ایلسٹرکک
2012 سری لنکا کمارسنگاکارا
2013 آسٹریلیا مائیکل کلارک
2014 آسٹریلیا مچل جانسن
2015 آسٹریلیا سٹیو سمتھ[1]
2016 بھارت روی چندرن ایشون[2]
2017 آسٹریلیا سٹیوسمتھ[3]
2018 بھارت کا پرچم وراٹ کوہلی[4]
2019 آسٹریلیا کا پرچم پیٹ کمنز[5]
2021 انگلستان جو روٹ بھارت روی چندرن ایشون[6]

نیوزی لینڈ کائل جیمیسن
سری لنکا دیموتھ کرونارتنے

2022 انگلستان بین اسٹوکس
2023 ابھی نہیں

کھلاڑیوں کی فتح[ترمیم]

کھلاڑی فاتح
آسٹریلیا سٹیوسمتھ (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1989ء) 2 (2015, 2017)
بھارت راہول ڈریوڈ 1 (2004)
جنوبی افریقا جیک کیلس 1 (2005)
آسٹریلیا رکی پونٹنگ 1 (2006)
پاکستان محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی) 1 (2007)
جنوبی افریقا ڈیل اسٹین 1 (2008)
بھارت گوتم گمبھیر 1 (2009)
بھارت وریندرسہواگ 1 (2010)
انگلستان ایلسٹرکک 1 (2011)
سری لنکا کمارسنگاکارا 1 (2012)
آسٹریلیا مائیکل کلارک 1 (2013)
آسٹریلیا مچل جانسن (کرکٹر) 1 (2014)
بھارت روی چندرن ایشون 1 (2016)
بھارت وراٹ کوہلی 1 (2018)
آسٹریلیا پیٹ کمنز 1 (2019)
انگلستان جو روٹ 1 (2021)
انگلستان بین اسٹوکس 1 (2022)

ممالک کی فتح[ترمیم]

ملک کھلاڑی کل
 آسٹریلیا 5 6
 بھارت 5 5
 انگلستان 3 3
 جنوبی افریقا 2 2
 پاکستان 1 1
 سری لنکا 1 1

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC awards: Steve Smith wins cricketer and Test cricketer award"۔ BBC Sport۔ 23 December 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  2. "Ashwin named ICC Cricketer of the Year, Test Player of the Year"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 22 December 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  3. "Steve Smith claims ICC Test top gong for 2017"۔ ABC News (بزبان انگریزی)۔ 18 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  4. "Kohli clean sweep of three major ICC awards" 
  5. "Cummins winner of this award" 
  6. "Nominees for ICC Men's Test Player of the Year revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2021 
  7. "ICC Men's Test Player of the Year 2022 nominees revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2023 
  8. "Nominees for ICC Men's Test Cricketer of the Year 2023 revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2024