آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشز سیریز 1930ء تاریخ 13 جون – 22 اگست 1930ء مقام انگلینڈ نتیجہ آسٹریلیا نے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ →
←
آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف 1930ء کی ایشز سیریز میں سے 2 میچ جیتے اور ایک ہارا، باقی 2 ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔ آسٹریلوی ٹورسٹ کی کپتانی بل ووڈ فل نے کی جبکہ ہوم سائیڈ کی قیادت پرسی چیپ مین کر رہے تھے جنہیں آخری ٹیسٹ میں باب وائٹ کے حق میں ڈراپ کر دیا گیا۔
ٹیسٹ سیریز [ ترمیم ]
پہلا ٹیسٹ [ ترمیم ]
13, 14, 16, 17 جون 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
15 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
اسٹین میک کیب (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ [ ترمیم ]
27، 28، 30 جون، 1 جولائی 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
29 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
گوبی ایلین (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔.
تیسرا ٹیسٹ [ ترمیم ]
11, 12, 14, 15 جولائی 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
13 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
تیسرے دن صرف 45 منٹ کا کھیل ہوا۔ [1]
چوتھا ٹیسٹ [ ترمیم ]
25, 26, 28, 29 جولائی 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
27 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
تیسرے دن صرف 45 منٹ کا کھیل ہوا۔[2]
فائنل کے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
ٹام گوڈارڈ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
پانچواں ٹیسٹ [ ترمیم ]
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
17 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
میچ 6 دن میں مکمل ہوا۔
حوالہ جات [ ترمیم ]