احمد علی خان (نواب رام پور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نواب احمد علی خان بہادر
نواب رام پور
روہیلہ سردار
معتمد الدولہ
ظفر جنگ
نواب احمد علی خان روہیلہ آف رام پور کی تصویر
نواب رام پور
1794ء - 1840ء
پیشرونواب غلام محمد خان بہادر آف رام پور
جانشیننواب محمد سعید خان بہادر آف رام پور
خاندانروہیلہ
والدنواب محمد علی خان بہاد
پیدائشاحمد علی خان
12 اکتوبر 1787ء
وفات5 جولائی 1840ء
قلعہ معلیٰ، رام پور
تدفیننانکر
مذہباسلام(اہل تشیع)

نواب احمد علی خان آف رام پور (پیدائش: 24 اکتوبر 1794ء - 5 جولائی 1840ء) نواب غلام محمد خان بہادر کے بعد 1794ء سے 1840ء تک ریاست رام پور کے نواب رہے۔ نواب محمد علی خان بہادر کے اکلوتے فرزند تھے۔ نواب احمد علی خان کو ایسٹ انڈیا کمپنی اور نواب اودھ کی جانب سے اپنے چچا نواب غلام محمد خان کی معزولی کے بعد نواب بنایا گیا تھا۔ نواب احمد علی خان نے 46 سال حکومت کی۔ نواب احمد علی خان 5 جولائی 1840 کو 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کا اکلوتا بیٹا جوانی میں انتقال کر گیا تھا اس لیے ان کا چچا زاد بھائی نواب محمد سعید خان بہادر جانشین اور نواب رام پور بنا۔[1]

احمد علی خان (نواب رام پور)
شاہی القاب
ماقبل  نواب رام پور
24 اکتوبر 1794ء – 5 جولائی 1840ء
مابعد 

حوالہ جات[ترمیم]